چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں درخواست دائر

منگل 08  اگست 2023ء

اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں درخواست دائر کردی گئی بیرسٹر علی طاہر کی جانب سے چیف جسٹس عامر فاروق کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں درخواست دائر کی گئی،چھ صفحات پر مشتمل درخواست میں چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق پر مس کنڈکٹ کے الزامات عائد کئے گئے ہیں،درخواست کی کاپی چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال اور سپریم جوڈیشل کونسل کے ارکان کو بھی بھجوائی گئی ہے، درخواست میں چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق کے خلاف کارروائی کرکے عہدے سے ہٹانے کی استدعا کی گئی ہے۔




``
دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔
برگر کی قیمت سات سو ڈالر سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے