چیئرمین پی ٹی آئی کو گرفتار کر لیا گیا

هفته 05  اگست 2023ء

توشہ خانہ کیس،فیصلے کے بعد پولیس نے عمران خان کو زمان پارک سے گرفتار کر لیا تفصیلات کے مطابق توشہ خانہ فوجداری کارروائی کیس میں ایڈیشنل سیشن جج دلاور ہمایوں نے چیئرمین پی ٹی آئی کو تین سال قید اور ایک لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی تھی اور انکے وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے پولیس کو فوری گرفتاری۔کی ہدایت کی تھی توشہ خانہ کیس کا فیصلہ آنے کے بعد پولیس کی بھاری نفری زمان پارک پہنچی اور چیئرمین پی ٹی آئی کو گرفتار کر لیا،انکی گرفتاری توشہ خانہ کیس فیصلے کی روشنی میں کی گئی




``
گدھا بازیاب،چور گرفتار !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم
برگر کی قیمت سات سو ڈالر اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات