پاکستان پیپلز پارٹی کو تلوار کا انتخابی نشان مل گیا

جمعرات 03  اگست 2023ء

پاکستان پیپلز پارٹی کو تلوار کا انتخابی نشان الیکشن کمیشن نے الاٹ کردیا تفصیلات کے مطابق انتخابی نشان کی الاٹمنٹ کے حوالے سے درخواست کی سماعت کےلئے پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل سید نیئر حسین بخآری الیکشن کمیشن میں پیش ہوئے،الیکشن کمیشن نے درخواست کا جائزہ لینے کے بعد پاکستان پیپلز پارٹی کو تلوار کا انتخابی نشان الاٹ کر دیا پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل سید نیئر حسین بخآری کا کہنا تھا کہ بانی پاکستان پیپلز پارٹی ذوالفقار علی بھٹو شہید کا انتخابی نشان تلوار الاٹ کرا لیا ہے،چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو ذوالفقار علی بھٹو شہید کی پارٹی کا انتخابی نشان الاٹ ہونا اعزاز ہے




``
گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا
دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور