ایک سو نوے ملین پاؤنڈ کا سکیندل،اعظم خان نے نیب میں بیان ریکارڈ کرادیا

جمعه 21 جولائی 2023ء

190 ملین پاؤنڈ سکینڈل کی تحقیقات میں پیشرفت،سابق وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری اعظم خان نے نیب میں بیان ریکارڈ کروا دیا۔ قومی احتساب بیورو (نیب) کی جانب سے 190 ملین پاؤنڈ سکینڈل کی تحقیقات جاری ہیں، سابق وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری اعظم خان نیب راولپنڈی میں پیش ہوئے۔ذرائع کے مطابق اعظم خان نے کیس سے متعلق بیان ریکارڈ کروا دیا ہے۔واضح رہے کہ نیب کی جانب سے القادر ٹرسٹ کے سلسلے میں 190 ملین پاؤنڈ سکینڈل کی تحقیقات کی جارہی ہیں، کیس میں چیئرمین تحریک انصاف اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی بھی نامزد ہیں۔




``
ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام گدھا بازیاب،چور گرفتار
انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا