یوکرین کو کلسٹر بموں کی فراہمی،روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے وارننگ دے دی

پیر 17 جولائی 2023ء

روسی صدر پیوٹن کی یوکرین اور اتحادیوں کو تنبیہہ ،روس کے خلاف کلسٹر بم استعمال کئے گئے تو جوابی حملے کا حق حاصل ہے،کلسٹر بموں کا بڑا ذخیرہ موجود ہے میڈیا کو دیئے گئے ایک انٹرویو میں روس کے صدر ولادی میرپیوٹن کا کہنا تھا کہ یوکرین کو روسی فوج کے خلاف کامیابی نہیں مل رہی،اس لیے امریکا نے یوکرین کو کلسٹر ہتھیار فراہم کیے ہیں۔ روسی صدرنے واضح کیا کہ روس کلسٹرہتھیاروں کے استعمال کو جرم سمجھتا ہے اس لیے بڑی تعداد میں اسلحہ موجود ہونے کے باوجود اس کا کبھی بھی استعمال نہیں کیا گیا۔تاہم جوابی حملے کا حق محفوظ رکھتے ہیں اور ضرورت پڑنے پر استعمال کریں گے واضح رہے کہ کلسٹر بموں کی تباہی اور ہولناکی کی وجہ سے 100 سے زائد ممالک میں کلسٹر ہتھیاروں پر پابندی عائد ہے




``
دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔
برگر کی قیمت سات سو ڈالر چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف