پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان

هفته 15 جولائی 2023ء

وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا،پٹرول کی قیمت میں نو روپے اور ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں سات روپے کی نمایاں کمی وفاقی وزیر خزانہ اسحق ڈار کے مطابق وفاقی حکومت نے پٹرول کی قیمت میں نو روپے جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں سات روپے فی لٹر کمی کا فیصلہ کیا ہے جس کا نفاذ سولہ جولائی سے ہوگا وزیر خزانہ کے مطابق پٹرول کی قیمت نو روپے کمی کے بعد دو ترپن روپے فی لٹر اور ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت سات روپے کمی کے بعد دو سو ترپن روپے پچاس پیسے فی لٹر ہو گی،نئی قیمتوں پر علمدر آمدآئندہ پندرہ دن کےلئے ہوگا




``
دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف
اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟