ڈائریکٹر جنرل انٹیلیجنس بیورو فواد اسد اللہ کی مدت ملازمت میں تین سال کی توسیع

هفته 15 جولائی 2023ء

حساس ادارے کے سربراہ کی مدت ملازمت میں توسیع کا معاملہ,انٹیلی جنس بیورو کے ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل فواد اسد اللہ خان کی مدت ملازمت میں توسیع کردی گئی اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی طرف سے جاری نوٹیفیکشن کے مطابق فواد اسد اللہ خان تین سال تک ڈائریکٹر جنرل آئی بی خدمات سر انجام دیں گے،فواد اسد اللہ خان کو مدت ملازمت میں توسیع وزیراعظم کی منظوری سے دی گی نوٹیفیکشن کے مطابق تین سال کےلئے کنٹریکٹ کی بنیاد پر ملازمت میں توسیع دی گئی فواد اسد اللہ خان گریڈ بائیس کے آفیسر ہیں اورڈی جی آئی بی کہ زمہ داریاں نبھانے والے آئی بی کے پہلے آفیسر ہیں




``
سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں
فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔