نیب نے چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف توشہ خانہ انکوائری انوسٹیگیشن میں تبدیل کر دی

جمعه 14 جولائی 2023ء

قومی احتساب بیورو( نیب) نے چیئرمین تحریک انصاف کیخلاف جاری توشہ خانہ انکوائری کوانویسٹی گیشن میں تبدیل کردیا۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے چیئرمین کیخلاف جاری توشہ خانہ نیب انکوائری میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے ، نیب نے گواہوں کے بیانات اورشواہد کی روشنی میں انکوائری کو انویسٹی گیشن میں تبدیل کردیا ہے۔اور اس حوالے سے چیئرمین پی ٹی آئی کو سترہ جولائی کو طلبی کا نوٹس بھی جاری کردیا گیا ہے نیب راولپنڈی کی۔طرف جاری۔نوٹس میں چیئرمین پی ٹی آئی کو17جولائی دن10بجے پیشی کی ہدایت کی گئی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ 17 جولائی کو نیب پیشی کے دوران چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کوانکوائری رپورٹ کی کاپی بھی دی جائے گی




``
اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام
برگر کی قیمت سات سو ڈالر سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے