ملک کا پہلا ایئرپورٹ آوٹ سورس کرنے کے احکامات جاری

بدھ 12 جولائی 2023ء

وزیر خزانہ اسحق ڈار کی زیر صدارت اجلاس،پہلا ایئرپورٹ آؤٹ سورس کرنے کے احکامات جاری کر دیئے گئے سوشل میڈیا پر کئے گئے ٹویٹ کے مطابق وزیر خزانہ نے ایئرپورٹ آوٹ سورس کرنے کے حوالے سے فاسٹ ٹریک پر اقدامات مکمل کرنے کی ہدایت جاری کی وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ سروس ڈیلیوری بہتر بنا کر عالمی معیار کی سہولیات پاکستان ایئرپورٹس پر فراہم کر سکتے ہیں،انہوں نے سروس ڈیلیوری کو بہتر بنانے کےلئے بھی فوری اقدامات کی ہدایت کی




``
لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم