جہانگیر ترین کے بھائی نے خود کشی کر لی

جمعرات 06 جولائی 2023ء

ذرائع کے مطابق جہانگیر ترین کے بھائی عالمگیر ترین نے خود کوسر میں گولی مارکر خود کشی کی پولیس نے خود کشی کے واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہیں اور اس واقعہ کے محرکات کا پتہ چلایا جارہا ہے،ابتدائی طور پر خودکشی کی وجوہات کا پتہ نہیں چل سکا،استحکام پاکستان پارٹی کے رہنماٗوں نے واقعے کی تصدیق کر دی ہے




``
لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے
دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا