چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا کی وزیراعظم سے ملاقات

پیر 03 جولائی 2023ء

ذرائع کے مطابق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے ملاقات کے دوران وزیراعظم شہباز شریف کو مسلح افواج کے پیشہ ورانہ امور پر بریفنگ دی اور آپریشنل تیاریوں کے حوالے سے آگاہ کیا،وزیراعظم شہباز شریف نے مسلح افواج کی۔پیشہ ورانہ مہارت اور تیاریوں پر اطمینان کا اظہار کیا




``
!بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی
سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا