اسرائیل کے مہاجر کیمپ پر فضائی حملے،پانچ فلسطینی شہید

پیر 03 جولائی 2023ء

بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی فوج جینن میں مہاجرین کیمپ پر مسلسل فضائی حملے کررہی ہے،فلسطینی وزارت صحت نے اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں 5 افراد کے شہید ہونے کی تصدیق کی ہے اور 20 سے زائد شہری زخمی ہیں، میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈرونز سے رہائشی بلاکس پر حملے کئے جا رہے ہیں جس کے باعث جانی و مالی نقصان میں اضافے کا خدشہ موجود ہے،فضائی حملوں کی ویڈیوز بھی منظر عام پر آئی ہیں




``
خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور
بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ گدھا بازیاب،چور گرفتار موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا