مودی سرکار نے سرینگر کی تاریخی جامع مسجد کو تالے لگا دیئے

جمعرات 29 جون 2023ء

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فورسز کی جانب سے ریاستی دہشت گردی کا سلسلہ جاری ہے اورقابض بھارتی فورسز نےکشمیری مسلمانوں کو سری نگرکی تاریخی جامع مسجد میں نماز عید ادا کرنے سے روک دیا ہے قابض انتظامیہ نے جامع مسجد کے مرکزی دروازے کو تالا لگا دیا، جبکہ بھارتی فوج نے سری نگر اور ضلع اسلام آباد کی عیدگاہ میں بھی نماز ادا کرنے کی اجازت نہیں دی دوسری جانب بھارتی ظلم و بربریت کے خلاف کشمیریوں کا احتجاج روکنے کے لیے مقبوضہ کشمیر کے مختلف علاقوں میں بھارتی فورسز کی بھاری نفری تعینات کی گئی ہے کل جماعتی حریت کانفرنس کی جانب سے جامع مسجد میں نماز عید ادا کرنے سے روکنے کی شدید مذمت کی گئی ہے۔حریت کانفرنس نے واضح کیا ہے کہ نماز عیدکی ادائیگی سے روکنا دینی امور میں صریح مداخلت ہے۔




``
گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار گدھا بازیاب،چور گرفتار لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور
اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات