اسرائیلی فوج کی فائرنگ،تین فلسطینی شہید،انتیس زخمی

پیر 19 جون 2023ء

بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق جنین کے پناہ گزین کیمپ میں سرچ آپریشن کے نام پر کارروائی کی گئی جس کے دوران تشدد اور فائرنگ سے تین فلسطینی جوان شہید اور انتیس زخمی ہوگئے جانب فلسطین کی وزارت صحت کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی فورسز کے تشدد اور فائرنگ سے شہید ہونے والے تین نوجوانوں کی شناخت 21 سالہ خالد درویش، 19 سالہ قاسم ساریہ اور 15 سالہ احمد صقر کے نام سے ہوئی ہے جبکہ انتیس زخمیوں کو بھی مختلف اسپتال میں داخل کیا گیا ہے جن میں بچے اور خواتین بھی شامل ہیں۔ 7 زخمیوں کی حالت نازک ہونے کے سبب ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔




``
کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟
دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ برگر کی قیمت سات سو ڈالر گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد