شہباز شریف دوسری دفعہ مسلم لیگ ن کے بلامقابلہ صدر منتخب

جمعه 16 جون 2023ء

مسلم لیگ ن کی جنرل کونسل کا اجلاس اسلام آباد میں پارٹی کے مرکزی سیکرٹریٹ میں ہوا،اجلاس کے دوران انٹرا پارٹی انتخابات ہوئے،جس میں وزیراعظم شہباز شریف مسلم لیگ ن کے بلامقابلہ صدر، مریم نواز شریف سینئر نائب صدر، احسن اقبال جنرل سیکرٹری، مریم اورنگزیب سیکرٹری اطلاعات، عطاء تارڑ ڈپٹی سیکریٹری، اسحاق ڈار فنانس سیکرٹری اوورسیز کے صدر منتخب ہوئے،تمام عہدیداران بلامقابلہ منتخب ہوئے،




``
انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے
سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے برگر کی قیمت سات سو ڈالر