سابق وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری اعظم خان لاپتہ

جمعه 16 جون 2023ء

پولیس حکام کے مطابق درخواست اعظم خان کے بھتیجے کی طرف سے تھانہ کوہسار میں دی گئی درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ اعظم خان کل شام کو گھر سے نکلنے کے بعد سے اب تک واپس نہیں آئے، اعظم خان کا موبائل نمبر بھی بند ہے،جس کے باعث انکے اہلخانہ کو انکے حوالے سے تشویش ہے،پولیس اعظم خان کو تلاش کرے، پولیس حکام کا کہنا ہے کہ معاملے کی تفتیش کی جارہی ہے جس کے بعد مقدمہ درج کرنے سے متعلق فیصلہ ہوگا۔




``
بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ گدھا بازیاب،چور گرفتار اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا