ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ،پاکستانی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا

پیر 12 جون 2023ء

صدر ایتھلیٹکس فیڈریشن آف پاکستان میجر جنرل (ر) محمد اکرم ساہی کی منظوری کے بعد پانچ رکنی ایتھلیٹکس ٹیم کا اعلان کیا گیا، ٹیم میں جیولن تھرو کے لیے ارشد ندیم اور یاسر سلطان شامل ہیں۔ جبکہ شجر عباس 100 اور 200 میٹر سپرنٹ میں حصہ لیں گےعبدالمعید 200 میٹر سپرنٹ اور 400 میٹر ریس میں حصہ لیں گے اسکے علاوہ عیشا عمران 100 میٹر، 200 میٹر اور 400 میٹر ریس میں حصہ لیں گی۔ ایشین ایتھلیٹکس چیمپیئن شپ 12 سے 16 جولائی تک بنکاک میں منعقد ہوگی واضح رہے کہ جیکولین تھرو میں پاکستان کے ارشد ندیم ورلڈ رینکنگ میں پانچویں نمبر پر ہیں




``
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے گدھا بازیاب،چور گرفتار گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات
پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ