شہروز سبزواری اور سائرہ یوسف کی فلم ریلیز کےلئے تیار

جمعه 09 جون 2023ء

پاکستان کے معروف اداکاروں شہروز سبزواری اور سائرہ یوسف کی فلم بے بی لیشیئس کا پہلا ٹیزر جاری کر دیا گیا ہے اور فلم ریلیز ہونے کےلئے تیار ہے،رپورٹس کے مطابق فلم کو پہلے فروری میں ریلیز کیا جانا تھا تاہم کچھ وجوہات کی بنا پر اب فلم عیدالاضحیٰ کے موقع پر ریلیز کی جائے گی یاد رہے کہ پاکستانی شوبزانڈسٹری کی معروف سابقہ جوڑی شہروز سبزواری اور سائرہ یوسف راہیں جدا کر لی تھیں جبکہ شہروز نے ماڈل صدف کنول سے شادی بھی کر لی ہے جس سے ان کی ایک بیٹی ہے۔




``
لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے
گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟