جناح ہاؤس حملے کا ایک اور شرپسند بے نقاب، حیران کن انکشافات

جمعرات 08 جون 2023ء

دوران حراست شر پسند حاشر خان درانی نے تہلکہ خیز انکشافات کئے ہیں ، انصاف یوتھ ونگ لاہور کے شر پسند انفارمیشن سیکرٹری حاشر خان درانی کا کہنا تھا کہ:" عمران خان کی گرفتاری کے بعد جو کور کمانڈر ہاوٴس پر حملہ ہوا اسکی منصوبہ بندی پہلے سے زمان پارک میں کی گئی تھی۔ پی ٹی آئی کی قیادت نے یہ منصوبہ بنایا ، اس کی لیڈر شب جس میں ڈاکٹر یاسمین راشد ، میاں محمود الرشید اور شیخ امتیاز شامل تھے پہلے سے پلاننگ کی ہوئی تھی جسکے تحت ہم نے حملہ کیا یہ حملہ اس بیانیہ کی عکاسی تھا جو عمران خان نے فوج کے خلاف ہمارے زہنوں میں بھرا تھا وہ اثر انداز ہوا۔اس نے اعتراف کیا کہ "میں بھی حملہ کے وقت وہاں موجود تھا ، میں نے بھی وڈیو بنائی، لوگوں کو اْکسایا کہ لوگوں انقلاب آگیا اور جھنڈا لہرا کر کہا کہ یہ کور کمانڈر ہاوٴس نہیں بلکہ خان ہاوٴس ہے اس سب عمل کے دوران فوج کا رویہ بہت تھا ہماری فوج نے کسی عام شہری کو تنکے کا بھی نقصان نہیں پہنچایا مثبت




``
بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا
دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم