توشہ خانہ سکینڈل،جعلی رسیدوں کے استعمال کا الزام،چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف ایف آئی آر درج

بدھ 07 جون 2023ء

جعل سازی اور فراڈ کی دفعات کے تحت درج مقدمے میں چیئرمین پی ٹی آئی کے علاوہ کے علاوہ بشری بی بی، شہزاد اکبر، اور زلفی بخاری کو بھی نامزد کیا گیا یے مقدمہ نسیم الغنی نامی گھڑی شاپ کے ملازم کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے مدعی مقدمے کا کہنا یے کہ عمران خان نے توشہ خانہ کے تحائف بیچنے کے لیے ہماری دوکان کا جعلی لیٹر ہیڈ استمال کیا ملزمان نے گھڑی اور دیگر تحائف کی جعلی رسیدیں بناکر ہماری شاپ کی ساکھ کو نقصان پہنچایا ہم نے کبھی ایسی چیزیں نہ خریدیں اور نہ ہی فروخت کیں ملزمان کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے




``
بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟
چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے