جنوبی وزیرستان ،سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان جھڑپ،ایک سیکیورٹی اہلکار شہید

پیر 05 جون 2023ء

آئی ایس پی آر کے مطابق جنوبی وزیرستان کے علاقے لدھا میں سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان جھڑپ ہوئی،فائرنگ کے تبادلے کے نتیجے میں مانسہرہ کے تیس سالہ لانس نائیک محمد صابر بہادری سے لڑتے ہوئے مادر وطن پر قربان ہوگئے،آئی ایس پی آر کے مطابق علاقے سے ممکنہ دہشتگردوں کے خاتمے کےلئے سرچ اینڈ کلیئرنس آپریشن کیا گیا ،آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ مسلح افواج ملک سے دہشتگردی کے خاتمے کےلئے پرعزم ہیں اور جوانوں کی قربانیاں اس عزم کو مزید تقویت دیتی ہیں




``
دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ برگر کی قیمت سات سو ڈالر
خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔