وزیرستان،سیکیورٹی فورسز کی کارروائی،دو دہشتگرد مارے گئے

جمعه 02 جون 2023ء

آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے دوسالی میں دہشت گردوں اور سیکیورٹی فورسز کے درمیان جھڑپ ہوئی، سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کو موثر جواب دیا اور فرار کے تمام ممکنہ راستے بند کردیئے، فائرنگ کے تبادلے کے دوران دو دہشت گرد مارے گئے، ہلاک دہشت گردوں سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا، ہلاک دہشت گرد سیکورٹی فورسز پر حملوں اور بے گناہ شہریوں کے قتل میں ملوث تھے، علاقے میں ممکنہ دہشت گردوں کے خاتمے کے لئے سرچ آپریشن کیا گیا، مقامی لوگوں نے آپریشن کو سراہا اور علاقے سے دہشت گردی کی لعنت کے خاتمے کے لئے بھرپور تعاون کا اظہار کیا،،




``
اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔
گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟