ایل پی جی کی قیمتوں میں 37روپے فی کلو کمی،نوٹیفیکشن جاری

جمعرات 01 جون 2023ء

اوگرا کی طرف سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کی قیمتوں میں سینتیس روپے فی کلو کمی کر دی گئی ہے جس کے بعد ایل پی جی کا 11.8 کلو کاگھریلو سیلنڈر 438 روپے سستا ہوگیا ہے ،گھریلو سیلنڈر کی نئی قیمت 2321 روپے 67 پیسےمقررکردی گئی ہے اوگرا کے مطابق کمرشل سیلنڈر کی قیمت 1686 روپے تک کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد ماہ جون کیلئے کمرشل سیلنڈر کی قیمت 8 ہزار 933 روپے مقرر کی گئی ہے




``
پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے
سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد