سیکیورٹی فورسز چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ،دو سیکیورٹی اہلکار شہید

جمعرات 01 جون 2023ء

آئی ایس پی آر کے مطابق پاک ایران سرحد پر بلوچستان کے علاقے سنگوان میں دہشت گردوں نے سیکیورٹی فورسز پر فائرنگ کی ، سیکورٹی فورسز نے فوری جوابی کارروائی کرتے ہوئے دہشت گردوں کاحملہ پسپاکردیا، فائرنگ کے تبادلے میں سپاہی حسنین اشتیاق اورسپاہی عنایت اللہ شہید ہو گئے، سیکیورٹی فورسز نے علاقے میں ممکنہ دہشت گردوں کی تلاش کیلئے آپریشن کیا جبکہ سیکیورٹی فورسز نے ایرانی حکام سے رابطہ دہشت گردوں کو روکنے کیلئے بھی بات چیت کی، آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں امن کی کوششوں کو سبوتاژکرنے کی کسی کو اجازت نہیں دی جاسکتی،،




``
دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا
فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف