فنڈز کی عدم دستیابی،خیبر پختونخواہ میں کینسر کے مریضوں کو ادویات کی فراہمی بند

جمعرات 01 جون 2023ء

صوباٗئی وزارت صحت کے ذرائع کے مطابق گزشتہ کئی ماہ سے ہسپتالوں کو فنڈز کی فراہمی تعطل کا شکار ہے جس کے باعث کینسر کے مریضوں کو مفت ادویات کی فراہمی روک دی گئی ہے،خیبر پختونخواہ میں آٹھ ہزار سے زائد کینسر کے رجسٹرڈ مریض ہے جو سرکاری ہسپتالوں سے مفت ادویات کی فراہمی کے باعث براہ راست متاثر ہورہے ہیں صوبائی حکومت کے ذرائع کے مطابق خیبر پختونخواہ کی معاشی صورتحال کمزور ہےلیکن آئندہ مالی سال کے بجٹ میں کینسر کے مریضوں کیلئے فنڈز مختص کرنے کی حکمت عملی تیار کر لی گئی ہے جس کے بعد ہسپتالوں کو فنڈز کی فراہمی ممکن ہوسکے گی، اور کینسر کے مریضوں کو مفت ادویات کی فراہمی بھی اسکے بعد ہی بحال ہوسکے گی




``
چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں گدھا بازیاب،چور گرفتار بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان
اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے