پی ٹی آئی فنڈنگ کیس، تحریک انصاف کے وکیل کو دلائل دینے کا آخری موقع دے رہے ہیں،الیکشن کمیشن

منگل 30 مئی 2023ء

چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں تین رکنی کمیشن نے سماعت کی،، پی ٹی آئی کی جانب سے معاون وکیل نوید انجم الیکشن کمیشن میں پیش ہوئے اور سماعت ملتوی کرنے کی درخواست کردی۔ چیف الیکشن کمشنر نے استفسار کیا گزشتہ سماعت پر بھی انور منصور کی مرضی کی تاریخ دی گئی،، ہم اپ کی مرضی کی تاریخ دیتے ہیں۔معاون وکیل نے بتایا انور منصور سندھ ہائیکورٹ میں ہیں جس پر چیف الیکشن کمشنر نے ریمارکس دیے الیکشن کمیشن میں پیشی کا تو پھر کسی کو وقت نہیں ملے گا، دس ماہ بعد بھی کیس کی سماعت شروع نہیں ہوسکے گی۔ الیکشن کمیشن نے دلائل دینے کیلئے پی ٹی آئی کے وکیل کو آخری موقع دیتے ہوئے کیس کی مذید سماعت 6 جون تک ملتوی کردی




``
ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے
برگر کی قیمت سات سو ڈالر !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف