سپریم کورٹ نے آڈیو لیکس انکوائری کمیشن کو کام کرنے سے روک دیا

جمعه 26 مئی 2023ء

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں لارجر بنچ نے سماعت کے بعد آڈیو لیکس تحقیقات کےلئے بنائے گئے کمیشن کو آئندہ سماعت تک کام سے روک دیا اور کمیشن کا نوٹیفیکشن معطل کرنے کا حکم جاری کردیا،آٹھ صفحات پر مشتمل فیصلے میں ہوگیا ہے کہ انکوائری کمیشن کی تشکیل سے قبل چیف جسٹس سے اجازت لینی چاہیئے تھی،چیف جسٹس کی اجازت کے بغیر کمیشن کی تشکیل طے کردہ اصولوں کے منافی ہے،سپریم کورٹ نے اٹارنی جنرل اور تمام فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے سماعت اکتیس مئی تک ملتوی کردی




``
سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام
اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے