یوم تکریم شہداء،قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا شہداء کو خراج عقیدت

جمعرات 25 مئی 2023ء

سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا تھاکہ ہر پاکستانی مٹی کی محبت میں شہید ہونے والوں سے بے حد محبت کرتا ہے، پاکستانی عوام شہدا کی خدمات کو کبھی بھولی ہے اور نہ بھولے گی، آئیں سب مل کر پاکستان کی کامیابی میں ساتھ دیں۔




``
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد
وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟