چیئرمین پی ٹی آئی کی ٹویٹ کی تصویر بھی جعلی نکل آئی

هفته 20 مئی 2023ء

غیر ملکی چینل کی تحقیق کے مطابق ٹوئٹ میں استعمال کی گئی تصویر آرٹی فیشل انٹیلی جنس سے تخلیق کردہ ہے اور نہ ہی کسی کیمرہ مین کی کھینچی ہوئی۔ یاد رہے کہ 19 مئی رات چیئرمین تحریک انصاف نے ایک ٹویٹ کی، جس میں اسی تصویر کا استعمال کرتے ہوئے خواتین کو حقیقی آزادی کا مظہر اور صنف آہن قرار دیا گیا تھا۔ غیر ملکی چینل کی رپورٹ میں کہا گیا کہ سابق وزیر اعظم عمران خان کی حمایت میں پاکستان تحریک انصاف کے ملک گیر مظاہروں کی تصاویر کے طور پر آرٹی فیشل انٹیلی جنس سے تیار کردہ ایک تصویر اور سیاق و سباق سے ہٹ کر 2 ویڈیوز پیش کی گئیں۔




``
وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ گدھا بازیاب،چور گرفتار
دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟