باجوڑ میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی،ایک دہشتگرد ہلاک،ایک سیکیورٹی اہلکار شہید

جمعرات 18 مئی 2023ء

آئی ایس پی آر کے مطابق باجوڑ کے علاقے لوئی سم میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان جھڑپ ہوئی، سیکیورٹی فورسز نے مؤثر انداز میں دہشت گردوں کو جواب دیا، جس کے نتیجے میں ایک دہشت گرد مارا گیا، تاہم شدید فائرنگ کے تبادلے کے دوران ڈی آئی خان کے 23 سالہ سپاہی شفیق الرحمان بہادری سے لڑتے ہوئے شہید ہوگئے، علاقے میں ممکنہ دہشت گردوں کے خاتمے کے لئے کلئیرنس آپریشن کیا گیا، ترجمان کے مطابق سیکیورٹی فورسز دہشت گردی کی لعنت کے خاتمے کے لئے پرعزم ہیں اور بہادر سپاہیوں کی یہ قربانیاں ہمارے عزم کو مزید مضبوط کرتی ہیں،،




``
ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا
چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟