اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمراں خان کو اکتیس مئی تک گرفتار کرنے سے روک دیا

بدھ 17 مئی 2023ء

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ میں عمران خان کے خلاف سو سے زائدکیسز میں گرفتاری سے روکنے کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ایڈیشنل اٹارنی جنرل، ایڈوکیٹ جنرل اور اسٹیٹ کونسل عدالت میں پیش ہوئے، عمران خان کی جانب سے وکیل بیرسٹر گوہر عدالت میں پیش ہوئے۔ وفاق کی جانب سے عمران خان کے خلاف درج کیسز کی تفصیلات فراہم کرنے کے لیے مہلت کی استدعا کی گئی جسے عدالت نے منظور کرتے ہوئے سماعت 31 مئی تک ملتوی کردی۔ عدالت نے عمران خان کو مزیدکسی کیس میں گرفتاری سے روکنے کے حکم میں بھی 31 مئی تک توسیع کردی۔




``
سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور
خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔