عمران خان کا طبی معائنہ،میڈیکل بورڈ نے تندرست قرار دے دیا

بدھ 10 مئی 2023ء

پاکستان انسٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز کے ذرائع کے مطابق پمز کے پروفیسر ڈاکٹر رضوان تاج کی سربراہی میں میڈیکل بورڈ نے نیب میں زیر حراست پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کا طبی معائنہ کیا، بورڈ نے عمران کا بلڈ پریشر،شوگر لیول،نبض اور دل کی دھڑکن کو معمول کے مطابق قرار دیا،جبکہ میڈیکل بورڈ میں شامل ڈاکٹرز کی تجویز پر عمران خان کے خون اور یورین کے نمونے بھی لئے گئے اور ایکسرے بھی کر لئے گئے ہیں جبکہ ایل ایف ٹی اور آر ایف ٹی ٹیسٹ بھی کئے گئے ہیں ذرائع کے مطابق میڈیکل بورڈ نے ابتدائی طور پر طبی معائنہ رپورٹ نیب حکام کے حوالے کر دی ہے




``
لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے
گدھا بازیاب،چور گرفتار گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی