امریکی ایف سولہ طیارہ جنوبی کوریا میں گر کر تباہ

هفته 06 مئی 2023ء

بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکہ کا ایف سولہ طیارہ معمول کی تربیتی پرواز پر تھا جو جنوبی کوریا کے اوسان ایئر بیس کے قریب کھیتوں میں گر کر تباہ ہو گیا۔ امریکی حکام کے مطابق حادثہ ہفتہ کے دن دس بجے کے قریب صبح پیش آیا ایف سولہ طیارہ آٹھویں فائٹر ونگ کا تھا،ابتدائی طور پر حادثے کے حوالے سے مزید تفصیلات شیئر نہیں کی گئیں




``
وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام
کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے