اپوزیشن کا احتجاج ،سینیٹ سے حکومت نے سپریم کورٹ فیصلوں اور آرڈر پر نظر ثانی کا بل منظور کرا لیا

جمعه 05 مئی 2023ء

سینیٹ کا اجلاس چیئرمین صادق سنجرانی کی صدارت میں شروع ہوا، اجلاس میں ن لیگ کے سینیٹر عرفان صدیقی کی جانب سے ایوان میں سپریم کورٹ فیصلوں اور آرڈر پر نظرثانی بل پیش کیا گیا، جس پر اپوزیشن نے شدید احتجاج کیا اور شور شرابہ کیا گیا،اپوزیشن کی طرف سے چیئرمین ڈائس کا گھیراؤ کیا گیا اورجعلی بل نامنظور، امپورٹڈ حکومت نامنظور کے نعرے بھی لگائے گئے۔ اجلاس میں اپوزیشن کے شور شرابے کے دوران سپریم کورٹ ریویو اینڈ ججمنٹ بل منظور کرلیا گیا۔ بل کے حق میں 32 اور مخالفت میں 21 ووٹ آئے،جس کے بعد سینیٹ کا اجلاس غیر معینہ مدت تک ملتوی کردیا گیا




``
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے برگر کی قیمت سات سو ڈالر کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم
اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔