روس ، برینسک میں مال بردار ٹرین میں دھماکا

منگل 02 مئی 2023ء

بین الاقوامی رساں ادارے کے مطابق یہ مال بردار ٹرین میں دھماکا روس کے سرحدی علاقے برینسک کے ضلع اونیچا کے قریب پیش آیا ،اونیچا یوکرین سے 60 کلو میٹر کی دوری پر واقع ہے۔ روسی حکام کے مطابق ٹرین میں دھماکا خیر مواد نصب تھا جس کے پھٹنے سے مال بردار ٹرین میں آگ لگ گئی اور ٹرین کی 7 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں۔ حکام کے مطابق مال بردار ٹرین میں آئل اور ٹمبر موجود تھا البتہ حادثے میں فی الحال کسی کے زخمی ہونے کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔




``
چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے
لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد