گندم اور آٹا اسمگل کرنے کی ایک اور کوشش ناکام

هفته 29 اپریل 2023ء

موٹروے پولیس کے مطابق گندم اور آٹا اسمگل کرنے کی ایک اور کوشش ناکام بناتے ہوئے چکری کے قریب چھ ٹرک قبضے میں لئے گئے ہیں،ٹرکوں میں ایک سو پینتیس ٹن گندم اور چھ ٹن آٹا موجود تھا،گندم اور آٹا گوجرانوالہ سے اسمگل کیا جا رہا تھا،تمام ٹرک اور ڈرائیورز کو کارروائی کےلئے ڈسٹرکت فوڈ اتھارٹی چکوال کے حوالے کیا گیا ہے واضح رہے کہ گزشتہ چند دنوں کے دوران گندم کی اسمگلنگ روکنے کے حوالے سے اقدامات کے دوران ایم ون اور ایم ٹو موٹر وے سے انسٹھ ٹرک قبضے میں لئے گئے ہیں جن میں ایک ہزار ٹن بتیس ٹن گندم اور ایک سو اکتیس ٹن آٹا قبضے میں لیکر متعلقہ ڈسٹرکٹ فوڈ اتھاریٹز کے حوالے کیا گیا ہے




``
برگر کی قیمت سات سو ڈالر انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا
اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا