وزیراعظم اور چیف الیکشن کمشنر کو عہدوں سے ہٹانے کےلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر

بدھ 26 اپریل 2023ء

وزیراعظم اور چیف الیکشن کمشنر کو عہدوں سے ہٹانے کے لئے دائر درخواست میں وفاق، شہباز شریف، اسکندر سلطان راجہ، صدر عارف علوی اور مولانا فضل الرحمان کو فریق بنایا گیا ہے درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف الیکشن فنڈز کا بل مسترد ہونے کے بعد قومی اسمبلی کا اعتماد کھو بیٹھے ہیں، جبکہ سکندر سلطان راجہ کا الیکشن کے لیے فنڈز اور سیکیورٹی کا تقاضا غیر مناسب ہے، درخواست کے متن میں کہا گیا ہے ،شہبازشریف، چیف الیکشن کمشنر انتخابات کے معاملہ پر پارٹی بن چکے ہیں درخواست مین استدعا کی گئی ہے کہ سپریم کورٹ نگران وزیراعظم اور نگران چیف الیکشن کمشنر کی تعیناتی کا حکم دے، سپریم کورٹ 21 ارب جاری کرنے اور فوج اور رینجرز کے بغیر الیکشن کرانے کا حکم دے۔




``
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟
!بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف