پاک فضائیہ کا دستہ فضائی مشقوں میں حصہ لینے کےلئے ترکیہ پہنچ گیا

منگل 25 اپریل 2023ء

ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق ایف سولہ لڑاکا طیاروں، فضائی اور زمینی عملے پر مشتمل پاک  فضائیہ کا دستہ فضائی مشق اناطولین ایگل - 2023 میں شرکت کے لیے ترکیہ کے تیسرے مین جیٹ بیس، قونیہ پہنچ گیا ہے ترک فضائیہ کی میزبانی میں منعقد کی جانے والی فضائی مشق اناطولین ایگل کا شمار دنیا کی بڑی اور پیچیدہ فضائی مشقوں میں ہوتا ہے۔ مشق کا مقصد ایک حقیقت پسندانہ ماحول میں عسکری صلاحیتوں کو جانچنے کے ساتھ ساتھ مشق میں شریک ممالک کو مشترکہ سیکھنے کا موقع فراہم کرنا ہے۔ علاوہ ازیں یہ مشق شرکاء کے مابین باہمی تعاون کو فروغ دینے میں بھی کلیدی کردار ادا کرے گی۔




``
دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور
!بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات