حکومتی نمائندوں کا پی ٹی آئی سے رابطہ،مذاکرات کےلئے ملاقات طے نہ ہوسکی

جمعه 21 اپریل 2023ء

ذرائع کےطابق سیاسی جماعتوں کے درمیان مذاکرات کے حوالے سے حکومت کے نامزد نمائندوں سردار ایاز صادق اور خواجہ سعد رفیق نے پی ٹی آئی رہنماء اور سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے رابطہ کیا اور کہا کہ ہم آپ سے باضابطہ بات چیت کےلئے رابطہ کر رہے ہیں پی ٹی آئی ذرائع کے مطابق اسد قیصر نے حکومتی نمائندوں کی طرف سے رابطے کے حوالے سے پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل اسد عمر کو آگاہ کردیا ہے۔لیکن حکومتی نمائندوں اور پی ٹی آئی رہنماؤں کے درمیان ملاقات کب اور کہاں ہوگی اور مذاکرات باقاعدہ کب شروع ہو سکیں گے اس حوالے سے تاحال کوئی پیش رفت نہیں ہوسکی




``
دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا
فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے