سابق وزیراعظم نواز شریف کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات

جمعه 21 اپریل 2023ء

ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف اور سعودی ولی عہد کے درمیان ملاقات شاہی محل میں یوئی،ملاقات خوشگوار ماحول میں ہوئی اور مثبت رہی ذرائع کے مطابق ملاقات کے دوران خطے کی مجموعی صورتحال،مسلم امہ کو درپیش مسائل اور پاکستان کو درپیش چیلنجز کے حوالے سے امور زیر غور ائے،دونوں رہنماؤں نے دوطرفہ تعلقات کو مزید مستحکم کرنے اور تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا ملاقات کے دوران مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز بھی موجود تھیں




``
خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام
ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا گدھا بازیاب،چور گرفتار