چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد کی وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات

جمعرات 20 اپریل 2023ء

ترجمان وزیراعظم کے مطابق ملاقات میں ملکی دفاع اور افواجِ پاکستان کے حوالے سے پیشہ ورانہ امور پر گفتگو ہوئی،چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی نے افواج پاکستان کی آپریشنل تیاریوں اور پیشہ ورانہ مہارت کے حوالے سے وزیراعظم کو تفصیلی بریفنگ دی،




``
ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار
دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے