وفاقی وزیر مفتی عبدالشکور کی گاڑی کو حادثے کے حوالے سے تحقیقاتی رپورٹ تیار

اتوار 16 اپریل 2023ء

پولیس ذرائع مطابق ویگو گاڑی پولٹری بزنس سے وابستہ شخصیت کے اسکواڈ کا حصہ تھی، مفتی عبدالشکورکی گاڑی سے ٹکرانے والی گاڑی کی رفتار ایک سو دس کلومیٹر تھی،حادثے کے وقت مفتی عبدالشکور کی گاڑی کی رفتار تیس کلومیٹر تک تھی رپورٹ کے مطابق شاہراہ دستور پر جائے حادثہ کے مقام پر گاڑی کی حد رفتار 60 کلومیٹرفی گھنٹہ مقرر ہے، ٹکر مارنے والی گاڑی کی رفتار حد سے بہت زیادہ تھی جبکہ ٹکر مارنے والی گاڑی میں کوئی تکنیکی مسئلہ بھی نہیں تھا، حادثے کے باعث مفتی عبدالشکور کی گاڑی کا ٹائر اور ایکسل باقی گاڑی سے علیحدہ ہوگیا




``
دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی گدھا بازیاب،چور گرفتار !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا
کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف