تیونس میں تارکین وطن کی کشتیاں ڈوبنے کے دو واقعات،تئیس افراد لاپتہ

اتوار 09 اپریل 2023ء

بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق تیونس میں اڑتالیس گھنٹے کے دوران تارکین وطن کی کشتیاں ڈوبنے کے دو واقعات رونما ہوئے، رپورٹس کے مطابق پہلے واقعی میں کشتی تاریکن وطن کو لیکر اٹلی جا رہی ہے کشتی میں مجموعی طور پر سینتیس افراد سوار تھے جن میں سے سترہ افراد کو ریسکیو کیا گیا ،بیس تاحال لاپتہ ہیں ،کشتی ڈوبنے کا پہلا واقعہ جمعہ کے دن رونما ہوا دوسری کشتی ڈوبنے کا واقعہ اگلے دن ہوا جس میں چھتیس تارکین وطن کو ریسکیو کر لیا گیا جبکہ چار افراد کی نعشیں نکال لی گئیں تین افراد تاحال لاپتہ ہیں واضح رہے کہ تیونس میں ایک ماہ کے دوران کشتیاں ڈوبنے کے ساتھ واقعات میں مجموعی طور پر سو سے زائد افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے اور لاپتہ ہوئے ہیں




``
دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں
کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد