لاپتہ افراد کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادی گئی

جمعه 07 اپریل 2023ء

رپورٹ کے مطابق مارچ کے مہینے میں لاپتہ افراد کے 141 مقدمات درج ہوئے، 59 نمٹائے گئے، نمٹائے گئے کیسز میں سے 52 لاپتہ افراد کا سراغ لگایا گیا، مارچ میں 47 لاپتہ افراد گھروں کو واپس پہنچے، 3 کی لاشیں ملیں، دو لاپتہ افراد ملک کی مختلف جیلوں میں پائے گئے،نمٹائے گئے سات مقدمات جبری گمشدگی کے کیسز نہیں بنتے تھے، کمیشن کو لاپتہ افراد کے مجموعی طور پر 9534 مقدمات موصول ہوئے،31 مارچ تک لاپتہ افراد کمیشن نے سات ہزار ایک سو پانچ مقدمات نمٹائے، لاپتہ افراد کمیشن کے پاس اس وقت زیرالتواء مقدمات کی تعداد 2370 ہے




``
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا
گدھا بازیاب،چور گرفتار دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں