ایلون مسک کی زندگی پر دستاویزی فلم چوبیس اپریل کو ریلیز ہوگی

بدھ 05 اپریل 2023ء

میڈیا رپورٹس کے مطابق وائس میڈیا نامی ادارے نے آٹھ دستاویزی فلموں میں سے پہلی دستاویزی فلم دی کلٹ آف ایلون سے مکمل کرلی ہے جس کو چوبیس اپریل کو لانچ کیا جائے گا،دستاویزی فلم میں ایلون مسک کی شخصیت کے حوالے سے مختلف نکات کا احاطہ کیا جائے گا امریکی ٹائیکون کی زندگی پر صرف یہ ایک ڈاکیومینٹری نہیں ہے جس پر کام ہورہا ہے بلکہ آسکر ایوارڈ یافتہ ایلکس گبنے بھی ایلون پر ایک دستاویزی فلم بنارہے ہیں




``
پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ
سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار برگر کی قیمت سات سو ڈالر