بھارتی فضائیہ اڑتا پھرتا شمشان گھاٹ ،تین دہائیوں میں پانچ سو چونتیس حادثات

پیر 03 اپریل 2023ء

بھارتی میڈیا رپورٹس کیمطابق صرف گزشتہ 5 سالوں میں 45 فضائی حادثات میں 42 بھارتی فوجی ہلاک ہوئے، مارچ 2017 سے اب تک 18ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو چکے ہیں ، زیادہ تر حادثات پائلٹ کی غفلت، غیر معیاری دیکھ بھال اور ناکافی تربیت کے باعث پیش آئے، بھارتی فضائیہ میں MIG-21 طیارے *فلائنگ کفن* اور *وڈو میکر* کے نام سے جانے جاتے ہیں ، 2012میں بھارتی وزیر دفاع نے پارلیمنٹ کو بتایا کہ بھارت MIG-21 بیڑے کے نصف سے زائد جہازوں کو حادثات میں کھو چکا ہے،بھارتی وزیر دفاع انٹونی کیمطابق 872 جہازوں کے بیڑے میں سے482 حادثات کا شکار ہوئے، صرف 2021 میں پانچ MIG-21 حادثے کا شکار ہوئے، رپورٹس کے مطابق 8دسمبر2021 کو ہیلی کاپٹر کریش میں جنرل بپن راوت سمیت 13فوجی افسران ہلاک ہوئے تھے، جنوری 2023 میں مدھیا پردیش میں SU-30 اور میراج 2000 ٹکرا کر تباہ ہو گئے تھے، 8 مارچ 2023 کو بھارتی بحریہ کا ہیلی کاپٹر بحیرہ عرب میں ڈوب گیا تھا،،




``
برگر کی قیمت سات سو ڈالر کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ
دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔