اسرائیل کے ساتھ تجارتی تعلقات،دفتر خارجہ نے تردید کر دی

اتوار 02 اپریل 2023ء

ایک بیان میں ترجمان دفترخارجہ کا کہنا تھا کہ اسرائیل کے حوالے سے پاکستان کی پالیسی میں کسی قسم کی کوئی تبدیلی نہیں آئی پاکستان کے اسرائیل کے ساتھ کوئی سفارتی یا تجارتی تعلقات نہیں ہیں، دوسری طرف ترجمان وزارت تجارت کے مطابق پاکستان اسرائیل تجارت شروع ہونےکی افواہیں سراسر پروپیگنڈا ہیں۔ ترجمان کا کہنا ہےکہ امریکن جیوش کانگریس کی پریس ریلیز کو غلط طریقے سے منسوب کیا گیا ہے، پریس ریلیز میں پاکستان اسرائیل تجارت کا کہیں ذکر نہیں کیا گیا۔ ترجمان وزارت تجارت کا کہنا تھا کہ کہ اسرائیل کے ساتھ نہ تو تجارتی تعلقات ہیں نہ شروع کرنےکا ارادہ رکھتےہیں




``
انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ
اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف برگر کی قیمت سات سو ڈالر آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ