روضہ رسولﷺ کے اطراف سونے اور تانبے کے نئے حصار کا افتتاح

هفته 01 اپریل 2023ء

عرب میڈیا کی رپورٹس کے مطابق مسجد نبوی میں روضہ رسولﷺ کے گرد ستاسی میٹر لمبا اور ایک میٹر اونچا حصار بنایا گیا ہے،حصار ٹھوس تانبے،پیتل اور سونے کے الگ الگ یونٹس پر مشتمل ہے میڈیا کے مطابق حرمین شریفین کے امور کی نگرانی کرنے والے ادارے کے صدر شیخ ڈاکٹڑ عبدالرحمن السدیس نے نئے حصار کا افتتاح کیا واضح رہے کہ روضہ رسول کی عمارت کے اطراف پہلے لکڑی کا حصار قائم تھا جس کو ہٹا کر تانبے کا سنہری حصار لگایا گیا تھا




``
بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا
برگر کی قیمت سات سو ڈالر دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ