امریکہ میں دوہیلی کاپٹر آپس میں ٹکرا کر تباہ،ہلاکتوں کا خدشہ

جمعرات 30 مارچ 2023ء

میڈیا رپورٹس کے مطابق ہیلی کاپٹر ٹکرانے کاحادثہ ریاست کینٹکی کی ٹرگ کاؤنٹی میں ملٹری بیس کے قریب پیش آیا، جہاں معمول کی تربیتی پرواز کے دوران دو بلیک ہاک ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہوئے، حادثے میں تقریباً نو افراد کی ہلاکت کا خدشہ ہے۔ ترجمان امریکی فوج نے حادثے کی تصدیق کردی ہے تاہم ترجمان کا کہنا تھا کہ ہیلی کاپٹروں کے عملے کے ارکان سے متعلق فوری طور پر کوئی معلومات نہیں ملی۔




``
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔
اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور گدھا بازیاب،چور گرفتار موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا