عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری کے خلاف درخواست دائر

بدھ 29 مارچ 2023ء

ایڈیشنل سیشن جج سکندرخان کل عمران خان کی وارنٹ گرفتاری پر نظرثانی اپیل پر سماعت کریں گےعمران خان کی لیگل ٹیم نظرثانی اپیل پر دلائل دے گے عمران خان کی جانب سے وکلا فیصل چوہدری اور علی بخاری نے اپیل دائر کی درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ ہائیکورٹ نے سیکیورٹی خدشات کے تحت 6 اپریل تک ضمانت منظور کی ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کرنے کا فیصلہ درست نہیں حکومت نے سیکیورٹی خدشات پر توشہ خانہ کیس جوڈیشل کملیکس منتقل کیا عمران خان عدالت میں پیشی سے انکار نہیں کر رہے تاہم عمران خان پر ہونے والے حملہ کے بعد انکی جان کو لاحق خطرات زیادہ ہو چکے ہیں ان حالات میں حاضری سے استثناء کی درخواست کی مجسٹریٹ کا حُکم فوراً معطل کیا جائے سول جج ملک امان نے خاتون جج دھمکی کیس میں آج عمران خان کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے




``
دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟
وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا گدھا بازیاب،چور گرفتار ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار